Waters of LifeBiblical Studies in Multiple Languages |
|
Home Bible Treasures Afrikaans |
This page in: -- Albanian -- Arabic -- Armenian -- Bengali -- Burmese -- Cebuano -- Chinese -- Dioula -- English -- Farsi -- French -- Georgian -- Greek -- Hausa -- Hindi -- Igbo -- Indonesian -- Javanese -- Kiswahili -- Kyrgyz -- Malayalam -- Peul -- Portuguese -- Russian -- Serbian -- Somali -- Spanish -- Tamil -- Telugu -- Thai -- Turkish -- Twi -- URDU -- Uyghur -- Uzbek -- Vietnamese -- Yiddish -- Yoruba
یُوحنّا کی اِنجیل - نُور تاریکی میں چمکتا ہےکتابِ مقُدّس میں مُندرج، یُوحنّا کے مطابق مسیح کی اِنجیل پر مبنی سِلسِلۂ اسباق للاصحاحات مباشرة: -- ٠١ -- ٠٢ -- ٠٣ -- ٠٤ -- ٠٥ -- ٠٦ -- ٠٧ -- ٠٨ -- ٠٩ -- ١٠ حصّہ اوّل -- ایزدی نُور کا چمکنا (یُوحنّا ۱: ۱۔۴: ۵۴)۔ ۔۲ - بپتسمہ دینے والا یُوحنّا، مسیح کی راہ تیّار کرتا ہے (یُوحنّا ۱: ۶۔۱۳)٠ ۔۳ - مسیح کی تجسیم میں خدا کی معموری ظاہر ہُوئی (یُوحنّا ۱: ۱۴۔۱۸)٠ ب ۔ مسیح اپنے شاگردوں کو توبہ کے دائرہ سے نکال کر شادی کی خوشی میں لیجاتے ہیں (یُوحنّا ۱: ۱۹۔۲: ۱۲)٠ ٢ - بپتسمہ دینے والے یُوحنّاکی مسیح کے بارے میں مزیدپُر جوش گواہیاں ﴿يوحنّا ٢٩:١-۳٤﴾٠ ٣ - پہلے چھ شاگرد ﴿يُوْحَنَّا ٣۵:١-۵١﴾٠ ٤ - قانا میں ایک شادی کے دوران یسُوع کا پہلا معجزہ ﴿يُوْحَنَّا ١:٢-١٢﴾٠ ج ۔ مسیح کی یروشلیم میں پہلی تشریف آوری ۔ (یُوحنّا ۲: ۱۳۔ ۴: ۵۴) ۔ حقیقی عبادت کیا ہے؟ ٢ -
یسُوع کی نِیکوُدیمُس سے گفتگو ﴿يُوْحَنَّا ٢٣:٢ - ٢١:٣﴾٠ ب- از سرِ نَو پیدایش کی ضرورت ﴿يوحنَّا ٣: ١-١٣﴾٠ ج- صلیب، از سرِ نَو پیدایش کا ذریعہ ﴿يُوْحَنَّا ٣: ١۴-١٦﴾٠ د- مسیح کا اِنکار کرنا، سزا کے حکم کو دعوت دینا ہے ﴿يُوْحَنَّا ٣: ١٧-٢١﴾٠ ٣- دُلہا یسُوع کے متعلق بپتسمہ دینے والے یُوحنّا کی گواہی ﴿يوحنا ٣: ٢٢-٣٦﴾٠ ٤ -
یسُوع سامریہ میں ﴿يوحنا ۴: ١- ۴٢﴾٠ ب - یسُوع اپنے شاگردوں کو پکی ہُوئی فصل دکھاتے ہیں (یُوحنّا ۴: ۲۷۔۳۸)٠ ج - التَّبشير في السَّامرة ﴿يوحنا ۴: ٣٩- ۴٢﴾٠ ه - ایک افسر کے بیٹے کا شِفا پانا (یُوحنّا ۴: ۴۳۔۵۴)٠ حصّہ دوّم :
نُور تاریکی میں چمکتا ہے (یُوحنّا ٥: ۱ ۔ ۱۱: ٥۴)٠ ٢- خدا اپنے بیٹے کے ساتھ کام کرتا ہے ﴿يوحنَّا ٥: ١٧- ٢٠﴾٠ ٣- مسیح مرُدوں کو زندہ کرتے ہیں اور دنیا کی عدالت کرتے ہیں ﴿يوحنَّا ٥: ٢٠- ٣٠﴾٠ ٤- مسیح کی اُلوہیّت کے متعلق چار گواہ ﴿يوحنَّا ٥: ٣١- ۴٠﴾٠ ٥- ایمان نہ لانے کی وجہ ﴿يوحنَّا ٥: ۴۱۔۴۷﴾٠ ب:
یسُوع زندگی کی روٹی ہیں ﴿يوحنَّا ٦: ١- ٧١﴾٠ ٢-
یسُوع اپنی تاج پوشی کے لیےشور و شرر سے ہٹ جاتے ہیں ﴿يوحنَّا ٦: ١۴- ١٥﴾٠ ٤- یسُوع لوگوں کو اپنی پسندکے مطابق انتخاب کرنے کا موقع دیتے ہیں: "قبول کرلو یا ٹھُکرادو" ﴿يوحنَّا ٦: ٢٢- ٥٩﴾٠ ٥- بعض شاگردوں کا خداوند کو چھوڑ دینا ﴿يوحنَّا ٦: ٦٠- ٧١﴾٠ ج:
یسُوع کی یروشلیم میں آخری آمد ﴿يوحنَّا ۷: ۱ ۔ ۱۱: ۵۴﴾ تاریکی اور نُور کی علحدگی٠ ب: لوگوں اور عدالتِ عالیہ کے اراکین میں یسُوع کے متعلق مایوسانہ خیالات ﴿يوحنَّا ۷: ۱۴۔۵۳﴾٠ ج: عالمِ شرع یسُوع کی آزمائش کے لیے ایک زانیہ کو لے آتے ہیں ﴿يوحنَّا ٨: ١-١١﴾٠ د: یسُوع دُنیا کا نُور ہیں ﴿يوحنَّا ٨: ١٢-٢٩﴾٠ هـ: گناہ ،غلامی ہے ﴿يوحنَّا ٨: ٣٠-٣٦﴾٠ و: شیطان قاتل اور جھُوٹا ہے (یُوحنّا ۸: ۳۷۔۴۷)٠ ح: ابرہام کے پیدا ہونے سے پہلے یسُوع موجود تھے (یُوحنّا ۸: ۴۸۔۵۹)٠ ۔۲: جنم کے اندھے شخص کی شفا یابی ( یُوحنّا ۹: ۱ ۔۴۱)٠ ب: یہودیوں نے شفا یافتہ شخص سے سوالات پُوچھے (یُوحنّا ۹: ۱۳۔۳۴)٠ ج: یسُوع، اُس شفا یافتہ شخص کو بتاتے ہیں کہ آپ خدا کے بیٹے ہیں (یُوحنّا ۹: ۳۵۔۳۸)٠ ۔۳: یسُوع ،اچھا چرواہا ( یُوحنّا ۱۰: ۱۔۳۹)٠ ج: ج: یسُوع ،اچھا چرواہ ہیں ( یُوحنّا ۱۰: ۱۱۔۲۱)٠ د: بیٹے اور باپ کے اتحاد میں ہمارا تحفُّظ ( یُوحنّا ۱۰: ۲۲۔۳۰)٠ ھ: خدا کا بیٹا باپ میں اور باپ اُس میں (یُوحنّا ۱۰: ۳۱۔۳۶)٠ ۔۴: لعزر کا زندہ کیا جانا اور اُس کے نتائج ( یُوحنّا ۱۰: ۴۰۔۱۱: ۵۴)٠ ب: یسُوع کی مرتھا اور مریم سے ملاقات (یُوحنّا ۱۱: ۱۷۔۳۳)٠ ج: لعزر کا مرُدوں میں سےجی اُٹھنا (یُوحنّا ۱۱: ۳۴۔۴۴)٠ د: یہودیوں کی عدالتِ عالیہ یسُوع کو سزائے موت سناتی ہے (یُوحنّا ۱۱: ۴۵۔۵۴)٠ حِصّہ سوّم: رسُولوں کے حلقہ میں نُورچمکتا ہے (یُوحنّا ۱۱: ۵۵۔۱۷: ۲۶)٠ ۔۲: یسُوع کا یروشلیم میں داخلہ (یُوحنّا ۱۲: ۹۔۱۹)٠ ۔۳: چند یونانیوں کی یسُوع سے ملنے کی خواہش (یُوحنّا ۱۲: ۲۰۔۲۶)٠ ۔۴: ہنگامہ کے بیچ میں باپ کا جلال پانا (یُوحنّا ۱۲: ۲۷۔۳۶)٠ ۔۵: لوگ عدالت کی جانب اپنے دل سخت کر لیتے ہیں (یُوحنّا ۱۲: ۳۷۔۵۰)٠ ب: عشائے رباّنی کے بعد کے واقعات (یُوحنّا ۱۳: ۱۔۳۸)٠ ۔۲: نمک حرام کا پردہ فاش ہُوا اور وہ مضطرب ہُوا (یُوحنّا ۱۳: ۱۸۔۳۲)٠ ۔۳: کلیسیا کے لیے نیا حکم (یُوحنّا ۱۳: ۳۳۔۳۵)٠ ۔۴: پطرس کے انکار کرنے کے بارے میں یسُوع کی پیش گوئی ( یُوحنّا ۱۳: ۳۶۔۳۸)٠ ج: بالا خانہ میں الوداعی پیغام ( یُوحنّا ۱۴: ۱۔۳۱)٠ ۔۲: مددگار کی معرفت مقدّس تثلیث کا معتقدوں پر نازل ہونا ( یُوحنّا ۱۴: ۱۲۔۲۵) ٠ ۔۳۔مسیح کا الوداعی اطمئنان ( یُوحنّا ۱۴: ۲۶۔۳۱)٠ د: گتسمنی کی راہ پر الوداع (یُوحنّا ۱۵: ۱۔۱۶: ۳۳)٠ ۔۲: ہمارا آسمانی باپ کی رتفاقت میں قائم رہنا ہماری باہمی محبّت سے عیاں ہوتا ہے ( یُوحنّا ۱۵: ۹۔۱۷)٠ ۔۳: دنیا، مسیح اور آپ کے شاگردوں سے نفرت کرتی ہے ( یُوحنّا ۱۵: ۱۸۔۱۶: ۳)٠ ۔۴: پاک رُوح تاریخ کے نہایت اہم تدریجی انکشاف کرتا ہے ( یُوحنّا ۱۶: ۴۔۱۵)٠ ۔۵: عیدِ قیامت کے موقع پر شاگردوں کی خوشی کے متعلق مسیح کی پیش گوئی ( یُوحنّا ۱۶: ۱۶۔۲۴)٠ ۔۶: ہم میں پایا جانے والا مسیح کا اطمئنان، دنیا کی مصیبتوں کو شکست دیتا ہے ( یُوحنّا ۱۶: ۲۵۔۳۳)٠ ھ: یسُوع کی شافعانہ دعا (یُوحنّا ۱۷: ۱۔۲۶)٠ ۔۳: یسُوع اپنے رسُولوں کی شفاعت کرتے ہیں ( یُوحنّا ۱۷: ۶۔۱۹)٠ ۔۴: یسُوع کلیسیا کے اتّحاد کے لیے شفاعت کرتے ہیں ( یُوحنّا ۱۷: ۲۰۔۲۶)٠ حِصّہ چہارم: نُور تاریکی پرچمکتا ہے (یُوحنّا ۱۸: ۱۔۲۱: ۲۵)٠ ۔۲: یسُوع کی حنّا کے سامنے پیشی اور پطرس کا تین بار انکار کرنا ( یُوحنّا ۱۸: ۱۲۔۲۷)٠ ۔۳: ملک کی عدالت میں رومی گورنر کے روبرو یسُوع کی پیشی (یُوحنّا ۱۸: ۲۸۔۱۹: ۱۶)٠ ب: یسُوع اور بربّاس میں سے کسی ایک کا انتخاب (یُوحنّا ۱۸: ۳۹۔۴۰)٠ ج: الزام لگانے والوں کے روبرو یسُوع کو کوڑے لگائے جانا ( یُوحنّا ۱۹: ۱۔۵)٠ ھ: پیلاطُس کا یسُوع پر غیر مُنصفانہ طور پرسزا کا حکم صادر کرنا ( یُوحنّا ۱۹: ۱۲۔۱۶)٠ ۔۴: صلیب اور یسُوع کی مَوت (یُوحنّا ۱۹: ۱۶ ب۔۴۲)٠ ج: محال کا اپنی ماں سے خطاب (یُوحنّا ۱۹: ۲۵ ۔۲۷)٠ ھ: یسُوع کی پسلی کا چھیدا جانا (یُوحنّا ۱۹: ۳۱۔۳۷)٠ و: یسُوع کی تجہیز و تکفین (یُوحنّا ۱۹: ۳۸۔۴۲)٠ ب: یسُوع کا مرُدوں میں سے جی اُٹھنا اور لوگوں پر ظاہر ہونا (یُوحنّا ۲۰: ۱۔۲۱: ۲۵)٠ ج: یسُوع کا مریم مگدلینی کو دکھائی دینا (یُوحنّا ۲۰: ۱۱۔۱۸)٠ ۔۲: یسُوع کا بالا خانہ میں شاگردوں پر ظاہر ہونا (یُوحنّا ۲۰: ۱۹۔۲۳)٠ ۔۳: یسُوع توما کی موجودگی میں شاگردوں پر ظاہر ہوتے ہیں (یُوحنّا ۲۰: ۲۴۔۲۹)٠ ۔۴: یُوحنّا کی اِنجیل کا اختتام (یُوحنّا ۲۰: ۳۰۔۳۱)٠ ۔۵: یسُوع کا جھیل کے کنارے ظاہر ہونا (یُوحنّا ۲۱: ۱۔۲۵)٠ ب: پطرس کا گلّہ کی خدمت کے لیے تقرُّر (یُوحنّا ۲۱: ۱۵۔۱۹)٠ ج: مستقبل کے متعلق یسُوع کی پیش گوئیاں ( یُوحنّا ۲۱: ۲۰۔۲۳)٠ د: یُوحنّا کی گواہی اور اُن کی اِنجیل ( یُوحنّا ۲۱: ۲۴۔۲۵)٠ |