Waters of Life

Biblical Studies in Multiple Languages

Search in "Urdu":

Home -- Urdu -- John

This page in: -- Albanian -- Arabic -- Armenian -- Bengali -- Burmese -- Cebuano -- Chinese -- Dioula -- English -- Farsi -- French -- Georgian -- Greek -- Hausa -- Hindi -- Igbo -- Indonesian -- Javanese -- Kiswahili -- Kyrgyz -- Malayalam -- Peul -- Portuguese -- Russian -- Serbian -- Somali -- Spanish -- Tamil -- Telugu -- Thai -- Turkish -- Twi -- URDU -- Uyghur -- Uzbek -- Vietnamese -- Yiddish -- Yoruba

Previous Book? -- Next Book

یُوحنّا کی اِنجیل - نُور تاریکی میں چمکتا ہے

کتابِ مقُدّس میں مُندرج، یُوحنّا کے مطابق مسیح کی اِنجیل پر مبنی سِلسِلۂ اسباق

للاصحاحات مباشرة: -- ٠١ -- ٠٢ -- ٠٣ -- ٠٤ -- ٠٥ -- ٠٦ -- ٠٧ -- ٠٨ -- ٠٩ -- ١٠
للاصحاحات مباشرة: -- ١١ -- ١٢ -- ١٣ -- ١٤-- ١٥ -- ١٦ -- ١٧ -- ١٨ -- ١٩ -- ٢٠ -- ٢١


حصّہ اوّل -- ایزدی نُور کا چمکنا (یُوحنّا ۱: ۱۔۴: ۵۴)۔
الف - خدا کے کلام کی یسُوع میں تجسیم (یُوحنّا ۱: ۱۔۱۸)۔
۔۱ - تجسیم سےقبل کلام کا جوہر اور کام (یُوحنّا ۱: ۱۔۵)۔

۔۲ - بپتسمہ دینے والا یُوحنّا، مسیح کی راہ تیّار کرتا ہے (یُوحنّا ۱: ۶۔۱۳)٠

۔۳ - مسیح کی تجسیم میں خدا کی معموری ظاہر ہُوئی (یُوحنّا ۱: ۱۴۔۱۸)٠

ب ۔ مسیح اپنے شاگردوں کو توبہ کے دائرہ سے نکال کر شادی کی خوشی میں لیجاتے ہیں (یُوحنّا ۱: ۱۹۔۲: ۱۲)٠
١ - یہودیوں کی عدالتِ عالیہ کا وفد بپتسمہ دینے والے یُوحنّاسے سوال کرتا ہے ﴿يوحنا ١٩:١-٢٨﴾٠

٢ - بپتسمہ دینے والے یُوحنّاکی مسیح کے بارے میں مزیدپُر جوش گواہیاں ﴿يوحنّا ٢٩:١-۳٤﴾٠

٣ - پہلے چھ شاگرد ﴿يُوْحَنَّا ٣۵:١-۵١﴾٠


٤ - قانا میں ایک شادی کے دوران یسُوع کا پہلا معجزہ ﴿يُوْحَنَّا ١:٢-١٢﴾٠

ج ۔ مسیح کی یروشلیم میں پہلی تشریف آوری ۔ (یُوحنّا ۲: ۱۳۔ ۴: ۵۴) ۔ حقیقی عبادت کیا ہے؟
١ - ہیکل کی صفائی ﴿يُوْحَنَّا ١٣:٢-٢٢﴾٠

٢ - یسُوع کی نِیکوُدیمُس سے گفتگو ﴿يُوْحَنَّا ٢٣:٢ - ٢١:٣﴾٠
أ- لوگ یسُوع کی طرف مائل ہوتے ہیں ﴿يُوْحَنَّا ٢٣:٢-٢٥﴾٠


ب- از سرِ نَو پیدایش کی ضرورت ﴿يوحنَّا ٣: ١-١٣﴾٠

ج- صلیب، از سرِ نَو پیدایش کا ذریعہ ﴿يُوْحَنَّا ٣: ١۴-١٦﴾٠

د- مسیح کا اِنکار کرنا، سزا کے حکم کو دعوت دینا ہے ﴿يُوْحَنَّا ٣: ١٧-٢١﴾٠

٣- دُلہا یسُوع کے متعلق بپتسمہ دینے والے یُوحنّا کی گواہی ﴿يوحنا ٣: ٢٢-٣٦﴾٠


٤ - یسُوع سامریہ میں ﴿يوحنا ۴: ١- ۴٢﴾٠
أ- مسیح ایک زانیہ کو توبہ کرنےکی توفیق عنایت کرتے ہیں (یُوحنّا ۴: ۱۔۲٦)٠

ب - یسُوع اپنے شاگردوں کو پکی ہُوئی فصل دکھاتے ہیں (یُوحنّا ۴: ۲۷۔۳۸)٠

ج - التَّبشير في السَّامرة ﴿يوحنا ۴: ٣٩- ۴٢﴾٠

ه - ایک افسر کے بیٹے کا شِفا پانا (یُوحنّا ۴: ۴۳۔۵۴)٠


حصّہ دوّم : نُور تاریکی میں چمکتا ہے (یُوحنّا ٥: ۱ ۔ ۱۱: ٥۴)٠
الف : یروشلیم میں دوبارہ تشریف آوری ﴿یسُوع اور یہودیوں کے درمیان عداوت کی ابتدا﴾ ۔ (یُوحنّا ٥ : ۱۔۴۷)٠
١- بیت حسدا میں ایک اپاہج کا شفا پانا ﴿يوحنَّا ٥: ١- ١٦﴾٠

٢- خدا اپنے بیٹے کے ساتھ کام کرتا ہے ﴿يوحنَّا ٥: ١٧- ٢٠﴾٠

٣- مسیح مرُدوں کو زندہ کرتے ہیں اور دنیا کی عدالت کرتے ہیں ﴿يوحنَّا ٥: ٢٠- ٣٠﴾٠

٤- مسیح کی اُلوہیّت کے متعلق چار گواہ ﴿يوحنَّا ٥: ٣١- ۴٠﴾٠

٥- ایمان نہ لانے کی وجہ ﴿يوحنَّا ٥: ۴۱۔۴۷﴾٠


ب: یسُوع زندگی کی روٹی ہیں ﴿يوحنَّا ٦: ١- ٧١﴾٠
١- پانچ ہزار کو کھلانا ﴿يوحنَّا ٦: ١- ١٣﴾٠

٢- یسُوع اپنی تاج پوشی کے لیےشور و شرر سے ہٹ جاتے ہیں ﴿يوحنَّا ٦: ١۴- ١٥﴾٠
٣- جب شاگرد مصیبت کا شکار ہُوئے تو یسُوع اُن کی مدد کو پہنچے ﴿يوحنَّا ٦: ١٦- ٢١﴾٠

٤- یسُوع لوگوں کو اپنی پسندکے مطابق انتخاب کرنے کا موقع دیتے ہیں: "قبول کرلو یا ٹھُکرادو" ﴿يوحنَّا ٦: ٢٢- ٥٩﴾٠

٥- بعض شاگردوں کا خداوند کو چھوڑ دینا ﴿يوحنَّا ٦: ٦٠- ٧١﴾٠


ج: یسُوع کی یروشلیم میں آخری آمد ﴿يوحنَّا ۷: ۱ ۔ ۱۱: ۵۴﴾ تاریکی اور نُور کی علحدگی٠
١- عیدِ خیام کے موقع پر یسُوع کا کلام ﴿يوحنَّا ۷: ۱ ۔ ۸: ۵۹﴾٠
الف: یسُوع اور آپ کے بھائی ﴿يوحنَّا ٧: ١- ١٣﴾٠

ب: لوگوں اور عدالتِ عالیہ کے اراکین میں یسُوع کے متعلق مایوسانہ خیالات ﴿يوحنَّا ۷: ۱۴۔۵۳﴾٠


ج: عالمِ شرع یسُوع کی آزمائش کے لیے ایک زانیہ کو لے آتے ہیں ﴿يوحنَّا ٨: ١-١١﴾٠

د: یسُوع دُنیا کا نُور ہیں ﴿يوحنَّا ٨: ١٢-٢٩﴾٠

هـ: گناہ ،غلامی ہے ﴿يوحنَّا ٨: ٣٠-٣٦﴾٠

و: شیطان قاتل اور جھُوٹا ہے (یُوحنّا ۸: ۳۷۔۴۷)٠

ح: ابرہام کے پیدا ہونے سے پہلے یسُوع موجود تھے (یُوحنّا ۸: ۴۸۔۵۹)٠


۔۲: جنم کے اندھے شخص کی شفا یابی ( یُوحنّا ۹: ۱ ۔۴۱)٠
الف: سبّت کے دن شفا یابی (یُوحنّا ۹: ۱۔۱۲)٠

ب: یہودیوں نے شفا یافتہ شخص سے سوالات پُوچھے (یُوحنّا ۹: ۱۳۔۳۴)٠

ج: یسُوع، اُس شفا یافتہ شخص کو بتاتے ہیں کہ آپ خدا کے بیٹے ہیں (یُوحنّا ۹: ۳۵۔۳۸)٠


۔۳: یسُوع ،اچھا چرواہا ( یُوحنّا ۱۰: ۱۔۳۹)٠
الف: بھیڑیں حقیقی چرواہے کی آواز پہچانتی ہیں (یُوحنّا ۱۰: ۱۔۶)٠
ب: یسُوع مستند و معتبر دروازہ ہیں (یُوحنّا ۱۰: ۷۔۱۰)٠

ج: ج: یسُوع ،اچھا چرواہ ہیں ( یُوحنّا ۱۰: ۱۱۔۲۱)٠

د: بیٹے اور باپ کے اتحاد میں ہمارا تحفُّظ ( یُوحنّا ۱۰: ۲۲۔۳۰)٠

ھ: خدا کا بیٹا باپ میں اور باپ اُس میں (یُوحنّا ۱۰: ۳۱۔۳۶)٠


۔۴: لعزر کا زندہ کیا جانا اور اُس کے نتائج ( یُوحنّا ۱۰: ۴۰۔۱۱: ۵۴)٠
الف: یسُوع یردن کے علاقہ میں (یُوحنّا ۱۰: ۴۰۔۱۱: ۱۶)٠

ب: یسُوع کی مرتھا اور مریم سے ملاقات (یُوحنّا ۱۱: ۱۷۔۳۳)٠

ج: لعزر کا مرُدوں میں سےجی اُٹھنا (یُوحنّا ۱۱: ۳۴۔۴۴)٠

د: یہودیوں کی عدالتِ عالیہ یسُوع کو سزائے موت سناتی ہے (یُوحنّا ۱۱: ۴۵۔۵۴)٠


حِصّہ سوّم: رسُولوں کے حلقہ میں نُورچمکتا ہے (یُوحنّا ۱۱: ۵۵۔۱۷: ۲۶)٠
الف: مبارک ہفتہ کا آغاز (یُوحنّا ۱۱: ۵۵۔۱۲: ۵۰)٠
۔۱: بیت عنیاہ میں یسُوع کا مسح کیا جانا (یُوحنّا ۱۱: ۵۵۔۱۲: ۸)٠

۔۲: یسُوع کا یروشلیم میں داخلہ (یُوحنّا ۱۲: ۹۔۱۹)٠

۔۳: چند یونانیوں کی یسُوع سے ملنے کی خواہش (یُوحنّا ۱۲: ۲۰۔۲۶)٠

۔۴: ہنگامہ کے بیچ میں باپ کا جلال پانا (یُوحنّا ۱۲: ۲۷۔۳۶)٠

۔۵: لوگ عدالت کی جانب اپنے دل سخت کر لیتے ہیں (یُوحنّا ۱۲: ۳۷۔۵۰)٠


ب: عشائے رباّنی کے بعد کے واقعات (یُوحنّا ۱۳: ۱۔۳۸)٠
۔۱: یسُوع کا شاگردوں کے پاؤں دھونا (یُوحنّا ۱۳: ۱۔۱۷)٠

۔۲: نمک حرام کا پردہ فاش ہُوا اور وہ مضطرب ہُوا (یُوحنّا ۱۳: ۱۸۔۳۲)٠

۔۳: کلیسیا کے لیے نیا حکم (یُوحنّا ۱۳: ۳۳۔۳۵)٠

۔۴: پطرس کے انکار کرنے کے بارے میں یسُوع کی پیش گوئی ( یُوحنّا ۱۳: ۳۶۔۳۸)٠


ج: بالا خانہ میں الوداعی پیغام ( یُوحنّا ۱۴: ۱۔۳۱)٠
۔۱: خدا مسیح میں موجود ہے ( یُوحنّا ۱۴: ۱۔۱۱)٠

۔۲: مددگار کی معرفت مقدّس تثلیث کا معتقدوں پر نازل ہونا ( یُوحنّا ۱۴: ۱۲۔۲۵) ٠

۔۳۔مسیح کا الوداعی اطمئنان ( یُوحنّا ۱۴: ۲۶۔۳۱)٠


د: گتسمنی کی راہ پر الوداع (یُوحنّا ۱۵: ۱۔۱۶: ۳۳)٠
۔۱: مسیح میں قائم رہنے سے بہت پھل آتا ہے ( یُوحنّا ۱۵: ۱۔۸)٠

۔۲: ہمارا آسمانی باپ کی رتفاقت میں قائم رہنا ہماری باہمی محبّت سے عیاں ہوتا ہے ( یُوحنّا ۱۵: ۹۔۱۷)٠

۔۳: دنیا، مسیح اور آپ کے شاگردوں سے نفرت کرتی ہے ( یُوحنّا ۱۵: ۱۸۔۱۶: ۳)٠


۔۴: پاک رُوح تاریخ کے نہایت اہم تدریجی انکشاف کرتا ہے ( یُوحنّا ۱۶: ۴۔۱۵)٠

۔۵: عیدِ قیامت کے موقع پر شاگردوں کی خوشی کے متعلق مسیح کی پیش گوئی ( یُوحنّا ۱۶: ۱۶۔۲۴)٠

۔۶: ہم میں پایا جانے والا مسیح کا اطمئنان، دنیا کی مصیبتوں کو شکست دیتا ہے ( یُوحنّا ۱۶: ۲۵۔۳۳)٠


ھ: یسُوع کی شافعانہ دعا (یُوحنّا ۱۷: ۱۔۲۶)٠
۔۱: شافعانہ دعا کی تمہید
۔۲: باپ کے جلال کے لیے دعا (یُوحنّا ۱۷: ۱۔۵)٠

۔۳: یسُوع اپنے رسُولوں کی شفاعت کرتے ہیں ( یُوحنّا ۱۷: ۶۔۱۹)٠

۔۴: یسُوع کلیسیا کے اتّحاد کے لیے شفاعت کرتے ہیں ( یُوحنّا ۱۷: ۲۰۔۲۶)٠


حِصّہ چہارم: نُور تاریکی پرچمکتا ہے (یُوحنّا ۱۸: ۱۔۲۱: ۲۵)٠
الف: گرفتاری سے لے کر تیزل و تکفین تک کے واقعات (یُوحنّا ۱۸: ۱۔۱۹: ۴۲)٠
۔۱: یسُوع کی باغ میں گرفتاری ( یُوحنّا ۱۸: ۱۔۱۱)٠

۔۲: یسُوع کی حنّا کے سامنے پیشی اور پطرس کا تین بار انکار کرنا ( یُوحنّا ۱۸: ۱۲۔۲۷)٠

۔۳: ملک کی عدالت میں رومی گورنر کے روبرو یسُوع کی پیشی (یُوحنّا ۱۸: ۲۸۔۱۹: ۱۶)٠
الف: مسیح کے شاہی دعوؤں کے خلاف الزام (یُوحنّا ۱۸: ۲۸۔۳۸)٠

ب: یسُوع اور بربّاس میں سے کسی ایک کا انتخاب (یُوحنّا ۱۸: ۳۹۔۴۰)٠


ج: الزام لگانے والوں کے روبرو یسُوع کو کوڑے لگائے جانا ( یُوحنّا ۱۹: ۱۔۵)٠
د: مسیح کی ایزدی فطرت سے پیلاطُس متحیّر ہُوا (یُوحنّا ۱۹: ۶۔۷)٠

ھ: پیلاطُس کا یسُوع پر غیر مُنصفانہ طور پرسزا کا حکم صادر کرنا ( یُوحنّا ۱۹: ۱۲۔۱۶)٠

۔۴: صلیب اور یسُوع کی مَوت (یُوحنّا ۱۹: ۱۶ ب۔۴۲)٠
الف: صلیب دی جانا اور کفن کے کپڑے (یُوحنّا ۱۹: ۱۶ ب ۔۲۲)٠
ب: کپڑوں کا بانٹنا اور قرعہ اندازی (یُوحنّا ۱۹: ۲۳۔۲۴)٠

ج: محال کا اپنی ماں سے خطاب (یُوحنّا ۱۹: ۲۵ ۔۲۷)٠
د: تکمیل (پورا ہُوا) (یُوحنّا ۱۹: ۲۸۔۳۰)٠

ھ: یسُوع کی پسلی کا چھیدا جانا (یُوحنّا ۱۹: ۳۱۔۳۷)٠

و: یسُوع کی تجہیز و تکفین (یُوحنّا ۱۹: ۳۸۔۴۲)٠


ب: یسُوع کا مرُدوں میں سے جی اُٹھنا اور لوگوں پر ظاہر ہونا (یُوحنّا ۲۰: ۱۔۲۱: ۲۵)٠
۔۱: فسح کی طلوعِ صبح کے واقعات (ایسٹر) (یُوحنّا ۲۰: ۱۔۱۰)٠
الف: مریم مگدلینی کا قبر پر آنا (یُوحنّا ۲۰: ۱۔۲)٠
ب: پطرس اور یُوحنّا کا قبر تک دوڑ لگانا (یُوحنّا ۲۰: ۳۔۱۰)٠

ج: یسُوع کا مریم مگدلینی کو دکھائی دینا (یُوحنّا ۲۰: ۱۱۔۱۸)٠

۔۲: یسُوع کا بالا خانہ میں شاگردوں پر ظاہر ہونا (یُوحنّا ۲۰: ۱۹۔۲۳)٠

۔۳: یسُوع توما کی موجودگی میں شاگردوں پر ظاہر ہوتے ہیں (یُوحنّا ۲۰: ۲۴۔۲۹)٠

۔۴: یُوحنّا کی اِنجیل کا اختتام (یُوحنّا ۲۰: ۳۰۔۳۱)٠


۔۵: یسُوع کا جھیل کے کنارے ظاہر ہونا (یُوحنّا ۲۱: ۱۔۲۵)٠
الف: مچھلیوں کا معجزانہ شکار ( یُوحنّا ۲۱: ۱۔۱۴)٠

ب: پطرس کا گلّہ کی خدمت کے لیے تقرُّر (یُوحنّا ۲۱: ۱۵۔۱۹)٠

ج: مستقبل کے متعلق یسُوع کی پیش گوئیاں ( یُوحنّا ۲۱: ۲۰۔۲۳)٠

د: یُوحنّا کی گواہی اور اُن کی اِنجیل ( یُوحنّا ۲۱: ۲۴۔۲۵)٠

Top

www.Waters-of-Life.net

Page last modified on March 03, 2020, at 05:42 PM | powered by PmWiki (pmwiki-2.3.3)